شام میں دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج صبح دھماکہ کے بعد شدید آگ لگ گئی۔برطانیہ میں واقع سیرین آبزرویٹري فار ہیومن رائٹس نے اس دھماکے کی
اطلاع
دیتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے۔دھماکہ کی وجہ سے ہوئے نقصان اور ہلاکتوں کے بارے میں بھی ابھی کوئی تفصیل نہیں ملی ہے۔